the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
راجستھان میں جیسلمیر ضلع میں آٹھ ہزار روپے کی رشوت لیتے وقت پنچایت کمیٹی کے ایک ملازم کو گرفتار کیا گیا ہے ۔انسداد عنوانی بیورو کی ٹیم نے نے آج صبح پنچایت کمیٹی



سمیتی کے جونیئر تکنیکی اسسٹنٹ باگارام کو باندہ کے ارباب خان سے آٹھ ہزار روپے کی رشوت لیتے وقت گرفتار کیا۔باگارام نے یہ رشوت پانی کی ٹنکی کی تعمیر کی رپورٹ دینے کے عوض لی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.